123

ایبٹ أباد کورونا وائرس کی روک تھام اے ایس أئی ظاہر شاہ نے علاقوں مکینوں میں کورونا وائرس أگاہی مہم کا أغاز

ایبٹ أباد کورونا وائرس کی روک تھام اے ایس أئی ظاہر شاہ نے علاقوں مکینوں میں کورونا وائرس أگاہی مہم کا أغاز

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباد کورونا وائرس کی روک تھام کے لیےضلعی پولیس أفیسر کی ہدایات پر ایس ایچ او نواں شہر پرویز خان اور اے ایس أئی ظاہر شاہ نے علاقوں مکینوں میں کورونا وائرس کے حوالے سے أگاہی مہم کا أغاز کیا ایس ایچ او نے کورونا وائرس کی روک تھام کےلیے شہریوں کو أگاہ کیا

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ضلعی پولیس أفیسر کی ہدایات پر ایس ایچ او نواں شہر پرویز خان نے علاقہ مکینوں کو کورونا وائرس خدشات کے پیش نظر کروناوائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیریں بتائی




اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتٕے ہو ایس ایچ او پرویز خان نے کہا کہ یہ مہلک بیماری ہے اس سے ہم ڈریں گے نہیں بلکہ لڑیں گے اور اسکو روکنے کےلیےہم ہر حربے استعمال کریں گے




اور اس بیماری کو بدترین شکست دیں گے انہوں نے مزید کہا کہ عوام احتیاطی تدابیروں پر عمل کریں تاکہ اس مہلک بیماری سے چھٹکارا ہو۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں