120

انسانی سمگلنگ کا بین الاقوامی گروہ قانون کی گرفت سے أزاد

انسانی سمگلنگ کا بین الاقوامی گروہ قانون کی گرفت سے أزاد

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)انسانی سمگلنگ کا بین الاقوامی گروہ قانون کی گرفت سے أزاد مخدومہ کے رہائشی محمد صدیق ولد محمد وارث نے غریب شہریوں کو بیرون ممالک کا جھانسہ دے کر کڑوڑوں کی رقم ہتھیالی ہے

بااثر افراد پر مشتمل گروہ غریب شہریوں کو انکی جمع پونجی سے محروم کردیا ہے اس ضمن میں مبینہ زرائع نے ایف ایس میڈیا نیٹ ورک کو بتایا کہ مخدومہ 191 کے رہائشی محمد صدیق ولد محمد وارث اور اسکے بھائی نے غریب افراد کو بیرون ممالک میں بہترین روزگار کے سرسبز خواب دکھا کر کڑوڑوں کی رقم ہضم کرلی ہے




جس پر تحقیقاتی اداروں نے بھی کبوتر کی طرح أنکھیں بند کرلی ہیں متاثرہ افراد نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں