100

پندر ویں چولستان جیپ ریلی کا ٹائٹل میر نادر مگسی نے اپنے نام کرلیا

پندر ویں چولستان جیپ ریلی کا ٹائٹل میر نادر مگسی نے اپنے نام کرلیا

تحصیل فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)بریکنگ نیوز پندر ویں چولستان جیپ ریلی کا ٹائٹل میر نادر مگسی نے اپنے نام کرلیا ۔

انہوں نے فائنل راؤنڈ میں دو مرحلوں میں 466 کلومیٹر کا فاصلہ 4 گھنٹے 55 منٹ میں طے کیا غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں