مانسہرہ میں لینڈ مافیا کے خلاف آپریشن شروع
مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ میں لینڈ مافیا کے خلاف آپریشن شروع تھانہ لساں نواب میں مسجد کی زمین پر قبضہ کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج۔۔تفصیلات کے مطابق محمود خان ولد جلال سکنہ کھلیالہ نے تھانہ لساں نواب میں درخواست دی کہ شیر خان ولد گوہر رحمان ، ربنواز ولد خان بہادر، اورنگزیب ولد علی بہادر اور ساجد ولدکالا خان سکنان کھلیالہ نے زبردستی قبضہ کیا ہوا ہے۔
تھانہ لساں نواب نے تحصیل دار ، گرداور اورعلاقہ پٹواری سے رپورٹ لینے کے بعد تمام ملزمان کے خلاف تھانہ لساں نواب میں زیر دفعہ 447/34ppc کے مقدمہ درج کر لیا۔
عوام الناس کومطلع کیا جاتا ہےکہ اگر لینڈ مافیا نے کسی کی زمین پر ناجائز اور زبردستی قبضہ کررکھا ہے تو فورا درخواست کے ہمراہ متعلقہ تھانے میں تشریف لائیں۔۔شکریہ
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پا کستان کی پس پردہ ثالثی !
کرناٹکا اسیٹ لیول صحافی کانفرنس و ریاستی ایوارڈ تقریب بھٹکل
جس معاشرے سے انصاف آٹھ جاتا ہے اس معاشرے کو تباہی سے بچایا نہیں جاسکتا
آٹھارویں تر میم کی گو نج !
اسٹیٹ آف آرٹ اسلام گڑھ پولیس اسٹیشن کی نئی بلڈنگ کا افتتاح
دہشت گردی سے نمٹنے کی مربوط حکمت عملی !
بورڈآف پیس ، طاقت کا نیا نظام !
سانحہ گل پلازہ: ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں: سینئر فائر آفیسر
اسلام آباد میں گیس سلنڈرز کی دکان میں دھماکہ، 5 افراد جھلس کر زخمی
دہشتگرد پہلے پستول استعمال کرتے تھے اب سوشل میڈیا استعمال کر رہے ہیں، طلال چوہدری