محافظ قرآن عمر الیاس امت کا ہیرو ہےراجہ عمر علی یوسف
اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)محافظ قرآن عمر الیاس امت کا ہیرو ہے.راجہ عمر علی یوسف ناروے میں قرآن مجید کی توہین کی بھرپور مذمت کرتے ہیں.تحریک انصاف کے رہنما ممبر زکوہ وعشر کمیٹی راجہ عمر علی یوسف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ناروے میں قرآن مجید کی توہین کرنے پر غازی عمر الیاس نامی نوجوان نے
یہ ثابت کر دکھایا کہ مسلمانوں میں جذبہ ایمانی زندہ ہے وہ اپنی سب سے بڑی کتاب قرآن مجید کی کسی صورت بھی بے حرمتی نہیں دیکھ سکتے.انکا کہنا تھا کہ ھمیں قرآن مجید کو زیادہ سے زیادہ پڑھنے, سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی ضرورت ہے. اللہ تعالی کی طرف سے نازل کردہ پاک کتاب ہے اور وہ اسکی حفاظت بھی کرتا ہے. مسلمانوں کو اس پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
اپنی اولاد کو اعلی تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ضرورت
حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا
سی ای او حرم میڈیکل کمپلیکس ڈاکٹر شیخ محمد سلیم کی بھاوج کی رسم چہلم ، محفلِ ذکر و نعت کا انعقاد
عمران خان کا ناشتہ غریب کے4 دن کےکھانے کے برابر ہے، عطا اللہ تارڑ
گھوٹکی: گڈوکشمور روڈ پر ڈاکوؤں کا مسافر بس پرحملہ،کچھ مسافروں کو اغوا کرلیا
16 دسمبر ہم نہیں بھولے
دشمن کے عزائم ناکام بنانے کاعزم !
گود ماں کی،درسگاہِ اولین
معیشت پیار سے چلتی ہے !
جھوٹا بیانیہ بناتے، جھوٹ بیچتے ہیں، برطانوی عدالتوں نے ان لوگوں کیخلاف فیصلے دیے ہیں: طلال