130

علامہ قاضی اسحاق صدیقی رحمت اللہ علیہ کے چھلم شریف ومیلاد مصطفی کانفرس

علامہ قاضی اسحاق صدیقی رحمت اللہ علیہ کے چھلم شریف ومیلاد مصطفی کانفرس
مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)علامہ قاضی اسحاق صدیقی رحمت اللہ علیہ کے چھلم شریف ومیلاد مصطفی کانفرس میں علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی چیرمین رابطہ کونسل متحدہ سادات پاکستان نے خصوصی خطاب فریایا زیر صدارت پیر سید شاہ محمد کمال شاہ کاظمی پیر سید مجاھد حسین شاہ کاظمی علامہ مفتی سید وسیم الحسن شاہ علامہ غلام سرور ھزاروی ھدیہ نعت پیر سید مجتبی شاہ نے پیش کی کثیر تعداد میں علماء کرام وعوام الناس نے شرکت کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں