139

ٹریفک ڈے کے موقع پر تعمیرملت ہزارہ پبلک اسکول اینڈ کالج میں تقریب منعقد

ٹریفک ڈے کے موقع پر تعمیرملت ہزارہ پبلک اسکول اینڈ کالج میں تقریب منعقد
مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)ٹریفک ڈے کے موقع پر تعمیرملت ہزارہ پبلک اسکول اینڈ کالج میں منعقدہ تقریب میں انسپکٹر ٹریفک انچارج ڈسٹرکٹ مانسہرہ جمال زیب خان سرکل آفیسر حاجی صدیق شنکیاری اور پرنسپل عبدالرحمان سلہریاں اسٹیج پر موجود ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں