172

ڈپٹی کمشنرمانسہرہ جناب کپٹن اورنگزیب حیدر خان صاحب کی خصوصی ہدایات پر مشترکہ کاروائی

ڈپٹی کمشنرمانسہرہ جناب کپٹن اورنگزیب حیدر خان صاحب کی خصوصی ہدایات پر مشترکہ کاروائی

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) ڈپٹی کمشنرمانسہرہ جناب کپٹن اورنگزیب حیدر خان صاحب کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ریونیو علی شیر خان، اسسٹنٹ کمشنر- ا
شیر رحمان،اسسٹنٹ کمشنر-اامس سندس ارشادفوڈ کنٹرولرشوکت سلطان نے خفیہ
اطلاع پر مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے گاندھیاں گاوں میں رہائشی گھر میں بنائے گئے غیر معیاری جوس کی پروڈکشن یونٹ

حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق نہ ہونے پر پروڈکشن یونٹ کو سیلڈ کردیا گیا۔2) گاندھیاں BHU کا معائنہ کیا۔ضروری ہدایات دی،
3) خاکی، بھیڑ کنڈ , ھزارہ یونیورسٹی، پڑھنہ، پھلڑہ کےبازاروں CNG,Petrol pump، ہوٹل، سبزی فروٹ فروش، کریانہ، ٹیلرر شاپ، چیک کیں۔ بھاری مقدار میں پولی تھین شاپنگ بیگ، کھلونا گنز، غیرمعیاری مشروبات برآمد کرکے ضبط کئے ۔ خلاف ورزی کے مرتکب دوکانداروں پر بھاری جرمانے عائد کر دیئے گئے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں