177

روزانہ کی بنیاد پر صفائی کا دن منایا جائیگا کیونکہ ہمارا ماحول اور فضا آ لودہ ہوچکی ہیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مہمند اسد حمید

روزانہ کی بنیاد پر صفائی کا دن منایا جائیگا کیونکہ ہمارا ماحول اور فضا آ لودہ ہوچکی ہیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مہمند اسد حمید

ضلع مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر )ضلع مہمندچیف جسٹس آف پاکستان کے ہدایات کے مطابق ضلعی عدالت ہائے مہمند کے دفاتر میں ہفتہ صفائی مہم کے سلسلے میں آ گاہی واک : روزانہ کی بنیاد پر صفائی کا دن منایا جائیگا کیونکہ ہمارا ماحول اور فضا آ لودہ ہوچکی ہیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مہمند اسد حمید:





تمام محکموں کو اپنی دفاتر اور ارد گرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے اجتماعی بنیادوں پر اقدامات کرنے چاہئیں۔ اسد حمید: ہمیں پاک ماحول کو قائم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کریں اور خود کو گندگی کا سبب نہیں بننا چاہیے۔ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ولی محمد
: دین اسلام بھی صفائی ستھرائی کا حکم دیتا ہے اور ہمیں بھی اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنا چاہیے۔





مہمند بار ایسوسی ایشن صدر گل رحمان مہمند عدالتی نظام کے قیام سے لوگوں کا اعتماد بحال ہو گیا ہے اور ہم انصاف کے بارے میں لوگوں کی راہنمائی کریں گے اور صفائی ستھرائی سے کام کریں گے۔ صدر بار ایسوسی ایشن گل رحمان




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں