158

انجمن تاجران کالج دوراہا کے زیر اہتمام کالج دوراہا لبڑکوٹ میں کشمیر ریلی کا انعقاد

انجمن تاجران کالج دوراہا کے زیر اہتمام کالج دوراہا لبڑکوٹ میں کشمیر ریلی کا انعقاد

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) انجمن تاجران کالج دوراہا کے زیر اہتمام کالج دوراہا لبڑکوٹ میں کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا.





صدرجماعت اسلامی یوتھ ضلع مانسہرہ محمد عاصم شہزاد نے جماعت اسلامی کی نمائندگی کی.ریلی کی قیادت انجمن تاجران کے ذمہ داران حاجی شاہد اور یاسر بھائی نے کی.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں