100

جشن آزادی جوش وخروش سے منانے کے لئے ٹیچنگ ہسپتال کو برقی قمقموں سے سجا گیا

جشن آزادی جوش وخروش سے منانے کے لئے ٹیچنگ ہسپتال کو برقی قمقموں سے سجا گیا

ڈیرہ غازیخان (رپورٹ:محمد فیض ) پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایت پر یوم آزادی کے سلسلہ میں ایم ایس ٹیچک

ہسپتال ڈاکٹر شاہد سلیم ڈاکٹر کی جانب سے جشن آزادی جوش وخروش سے منانے کے لئے ٹیچنگ ہسپتال کو برقی قمقموں سے سجا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں