128

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کی مہاجر کیمپ بازار نمبر 01 ، 02 اور 05 خواجگان میں کاروائیاں۔

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کی مہاجر کیمپ بازار نمبر 01 ، 02 اور 05 خواجگان میں کاروائیاں۔

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کیپٹن اورنگزیب کی ہدایت پر، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (ریونیو) علی شیر خان کی خاکی ، بھیر کنڈ ، مہاجر کیمپ بازار نمبر 01 ، 02 اور 05 خواجگان میں کاروائیاں۔




3 پیٹرول پمپز سیل چھٹی کے دن گوشت فروخت کرنے والوں ہوٹلوں جنرل سٹورز کی چیکنگ ۔ بڑی مقدار میں جعلی ادویات۔ میعاد ختم ہونے والی کاسمیٹکس وغیرہ ضبط خلاف ورزی کرنے والے دو تاجر کو گرفتار جیل روانہ




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں