122

(ناران) کے مقام پر تیز آندھی اور بارش کے بعد پہاڑ پرآسمانی بجلی گرنے سےلینڈسلائیڈنگ

(ناران) کے مقام پر تیز آندھی اور بارش کے بعد پہاڑ پرآسمانی بجلی گرنے سےلینڈسلائیڈنگ

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) 25 و 26 جولائی ، 2019 کی درمیانی را ت بوقت عشاء بڑوئی (ناران) کے مقام پر تیز آندھی اور بارش کے بعد پہاڑ پرآسمانی بجلی گرنے سےلینڈسلائیڈنگ ہوئی اور MNJ روڈ بلاک ہو گیا۔جس پر ڈپٹی کمشنر صاحب مانسہرہ کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان نے فوری کاروئی کا آغاز کیا اور اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ کی سربرائی میں NHA ، KDA ، پولیس، سول ڈیفینس




، ریسکیو 1122، ہوٹل ایسو سی ایشن, محکمہ صحت اور دیگر محکمہ جات کو فوری طور پر موقعہ پر بھجوایا گیا۔تمام محکمہ جات اور لوکل کمیونٹی کی مدد سے لینڈ سلائیڈنگ کو ہٹانے کے لئےکوشاشیش جاری اور اُمید ہے کہ جلد ہی روڈ ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا۔ضلعی انتظامیہ ہر قسم کے حالات سے نمٹنے کے لئے تیار ہے.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں