78

ایس۔ایچ۔او تھانہ صدر دوست محمد کی کاروائ سال 2002سے مفرور ملزم گرفتار۔

ایس۔ایچ۔او تھانہ صدر دوست محمد کی کاروائ سال 2002سے مفرور ملزم گرفتار۔

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) ایس۔ایچ۔او تھانہ صدر دوست محمد کی کاروائ سال 2002سے مفرور ملزم گرفتار۔




۔۔ تفصیلات کے مطابق ایس۔ایچ۔او تھانہ صدر دوست محمد خان نے کاروائ کرتے ہوۓ چوری اور دیگر وارداتوں میں مطلوب مفرور ملزم زوالفقار شاہ ولد امتیاز شاہ کو گرفتارکر لیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں