مظفرآباد آزاد کشمیر میں حادثہ، اک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق 184

مظفرآباد آزاد کشمیر میں حادثہ، اک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق

مظفرآباد آزاد کشمیر میں حادثہ، اک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق

بریکنگ نیوز مظفرآباد آزاد کشمیر میں حادثے کا شکار ہونے والے گاڑی میں اک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق

تفصیلات کے مطابق آٹھمقام سے مظفرآباد آنے والے گاڑی نمبرPD5535 رتڑہ پٹہکہ کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوا حادثہ کا شکار ہوئے جس میں اک ہی خاندان کے چھ افراد شامل تھے حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کا تعلق وادی نیلم سے ہے رپورٹر بنارس راجپوت مظفرآباد آزادکشمیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں