خواتین کے عالمی دن پرمقبوضہ کشمیر میں خواتین پر بھارتی مظالم کیخلاف شدید نعرے بازی 160

خواتین کے عالمی دن پرمقبوضہ کشمیر میں خواتین پر بھارتی مظالم کیخلاف شدید نعرے بازی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا شکار خواتین سے اظہار یکجہتی کیلئے پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی ریلی

مظفرآباد:رپورٹ:بنارس راجپوت خواتین کے عالمی دن پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا شکار خواتین سے اظہار یکجہتی کیلئے پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی ریلی
خواتین کے عالمی دن پرمقبوضہ کشمیر میں خواتین پر بھارتی مظالم کیخلاف شدید نعرے بازی
خواتین کے عالمی دن پرپیپلز پارٹی خواتین ونگ کی طرف سے ریلی نکالی گئی اور بھارتی مظالم کیخلاف نعرے بازی بھی کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں