155

ضلع مہمند .بائزئ موسی خیل بابازئ تورہخوا قبلے نے ٹیهکدار کے خلاف احتجاجی مارچ کیا

ضلع مہمند .بائزئ موسی خیل بابازئ تورہخوا قبلے نے ٹیهکدار کے خلاف احتجاجی مارچ کیا

ضلع مہمند .بائزئ موسی خیل بابازئ تورہخوا قبلے نے ٹیهکدار کے خلاف احتجاجی مارچ کیا اور ہیڈکوارٹر غلنئی میں روڈ بلاک کیا. قوم کا مطالبہ تها
کہ ٹیهکدار زبردستی ہمارے معدنیات بعیر اجازت لے جاتے ہیں .سرحدی دیہات سے غلنئی
ہیڈکوارٹر تک احتجاج کیا.جن کے ہاتهوں میں کالے جهنڈے بهی رکهے تهے.
ان کا مطالبہ تها کہ انتظامیہ دوگرفتار مقامی افراد کو رہا کریں .غلنئی ہیڈ کوارٹر میں تیس (30) منٹ تک باجوڑ تا پشاور روڈ کو بهی بلاک کیا
ضلع مہمند .بائزئ موسی خیل بابازئ تورہخوا قبلے نے ٹیهکدار کے خلاف احتجاجی مارچ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں