افغان صوبے پکتیا کی مسجد میں خودکش دھماکا، 20 افراد ہلاک، 40 زخمی 127

افغان صوبے پکتیا کی مسجد میں خودکش دھماکا، 20 افراد ہلاک، 40 زخمی

افغان صوبے پکتیا کی مسجد میں خودکش دھماکا، 20 افراد ہلاک، 40 زخمی

کابل: افغان صوبے پکتیا کے شہر گردیز کی ایک مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک جبکہ 40 زخمی ہوگئے۔

افغان نیوز ویب سائٹ طلوع نیوز کے مطابق پکتیا کے پولیس چیف راز محمد مندوزئی نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

افغان میڈیا کے مطابق گردیز کی مسجد میں دھماکا اُس وقت ہوا، جب وہاں نماز جمعہ ادا کی جارہی تھی تاہم ابھی تک واقعے کی ذمہ داری کسی گروپ کی جانب سے قبول نہیں کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں