مری: برساتی نالے میں 10 سے زائد سیاح ڈوب گئے، 5 کی لاشیں نکال لی گئیں 113

مری: برساتی نالے میں 10 سے زائد سیاح ڈوب گئے، 5 کی لاشیں نکال لی گئیں

مری: برساتی نالے میں 10 سے زائد سیاح ڈوب گئے، 5 کی لاشیں نکال لی گئیں

مری: ملاچھ کے مقام پر 10 سے زائد سیاح برساتی نالے میں ڈوب گئے جن میں سے 5 کی لاشیں نکال لی گئیں۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ رات گئے موٹر سائیکل پر آنے والے سیاح ملاچھ کے مقام پر برساتی نالے میں ڈوب گئے جس کی اطلاع ملنے پر فوری طور پر ریسکیو کا عمل شروع کیا گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق سیاحوں کے ڈوبنے کا واقعہ رات گئے پیش آیا اور اب تک 5 افراد کی لاشیں اور 5 کو بچالیا گیا جب کہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں