مجھے عمران خان نے کمال کا وژن دیا،جو کچھ کیا چیئرمین کی مشاورت سے کیا،پرویز خٹک 96

مجھے عمران خان نے کمال کا وژن دیا،جو کچھ کیا چیئرمین کی مشاورت سے کیا،پرویز خٹک

مجھے عمران خان نے کمال کا وژن دیا،جو کچھ کیا چیئرمین کی مشاورت سے کیا،پرویز خٹک

اسلام آباد:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہاہے کہ مجھے عمران خان نے کمال کا وژن دیا،جو کچھ کیا عمران خان سے مشاورت سے کیا،

پی ٹی آئی کی حکومت کی 100دن کی ترجیحات کے حوالے سے تقریب میں خطاب کے دوران پرویز خٹک نے کہا کہ صوبے میں تمام قانون سازی اتفاق رائے سے کی،ہرقانون کیخلاف لوگ عدالت میں چلے جاتے ہیں لیکن ہم کیسزجیتے،انہوں نے کہا کہ ہم نے ڈھائی سال بغیرقانون سازی پولیس کوغیرسیاسی رکھا،ڈھائی سال بعدپولیس کوغیرسیاسی کرنے کیلئے قانون سازی کی۔

ان کا کہناتھا کہ مجھے ٹوٹے ہوئے ہسپتال ملے،اس کے علاوہ صوبے میں کرپشن کے انبارتھے جنہیں بہترکیا،ہم نے اساتذہ پورے کئے،حاضری کویقینی بنایا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں