نیشنل پریس کلب اسلام آبادکی جانب سے اپنے معزز ممبران اور ان کی عزیز اقار ب کی رخلت کے حوالے سے دعائیہ تقریب 125

نیشنل پریس کلب اسلام آبادکی جانب سے اپنے معزز ممبران اور ان کی عزیز اقار ب کی رخلت کے حوالے سے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیاگیا

اسلام آباد(۔فائزہ شاہ چیف رپورٹر نیوزواچ) دعائیہ تقریب میں تلاوت کلام پاک کے بعد نعت خوانی بھی کی گئیں،تقریب کے اختتام پر اجتماعی دعا کی گئی۔ممبران این پی سی نے کثیر تعداد میں شرکت کی تھیں۔ معزز ممبران نیشنل پریس کلب اور ان کے عزیز و اقارب جو رضائے الٰہی سے وفا ت پاگئے ہیں ان کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعائے مغفرت کی دعا کی گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں