متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کار پاکستان میں تین سو ارب روپے تک سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں 136

متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کار پاکستان میں تین سو ارب روپے تک سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں

 متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کار پاکستان میں تین سو ارب روپے تک سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں.حامد سبحانی

اسلام آباد(فائزہ شاہ چیف رپورٹر) متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کار پاکستان میں تین سو ارب روپے تک سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں.حامد سبحانی۔
چھ بڑے مخت لفپراجیکٹس جن میں انرجی،رئیل اسٹیٹ، فشریز وزراعت، شعبہ صحت،ہوٹلز، انٹرٹینمنٹ اور تعلیم سے منسلک اداروں میں سرمایہ کاری کریں گے

 متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کار پاکستان میں تین سو ارب روپے تک سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں.حامد سبحانی
 متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کار پاکستان میں تین سو ارب روپے تک سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں.حامد سبحانی

جمعرات کے روز نیشنل پریس کلب اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سبحانی گروپ آف کمپنی کے ڈائریکٹر حامد سبحانی نے کہا کہ بی ایم ایس انٹرنیشنل، یواے ای کا ہمارے ساتھ تحریری معاہدہ ہوا ہے معاہدے کے تحت یو اے ای پاکستان کے مختلف سیکٹروں میں سرمایہ کاری کرے گی ان کاکہناتھاکہ 26,27اور 28اپریل کو چائنا پاکستان فرینڈشپ سنٹرمیں پراپرٹی شوکا انعقاد کررہے ہیں۔ جس میں صف اول کے کنسٹرکشن کرنے والے بلڈر ز اپنے سٹال لگائیں گے۔ 2018کو شیخ زید بن سلطان البنان کی صد سالہ پیدائش پر”ائیرآف زید“ منارہے ہیں۔

ان کا مزید کہناتھاکہ ہم بہت نیک نیتی سے یو اے ای کے سرمایہ کاروں کو پاکستان لا رہے ہیں۔ چیئرمین فیڈریشن آف رئیل اسٹیٹ مسرت اعجازنے پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک اور کمیونٹی کے فائدے کے لئے کام کررہے ہیں

ان کاکہناتھا کہ مہنگائی کا سرکل رئیل اسٹیٹ اور اداروں سے شروع ہوتاہے۔انہوں نے مثال پیش کرتے ہوئے بتایا کہ سی ڈی اے نے پورے اسلام آبادمیں تین سیکٹروں پر توجہ دی ہیں جس کی وجہ سے پورے اسلام آبادمیں پلاٹو ں کی قیمتیں آسمان سے بات کررہی ہیں

مہنگائی سے عام آدمی کے لئے گھرکا چھت خرید نا مشکل ہوگیا۔ 10گز کا پلاٹ ایک ارب تک پہنچادیئے، 1980میں سی ڈی اے اور مختلف جوڑے ہوئے اداروں کی کارگردگی بہتر تھی لیکن اس کے بعد مہنگائی کا راج قائم ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں جب بھی رئیل سٹیٹ کے حوالے سے قانون سازی ہوتی ہیں تورئیل سٹیٹ کے نمائندگان کو اعتماد میں نہیں لیاجاتا۔ رئیل جو کہ معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی طرح مثال رکھتی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں