229

ایس ایس پی اسلام آباد نجیب الرحمن بگوی نے 20 تھانوں کے محرر کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیے

ایس ایس پی اسلام آباد نجیب الرحمن بگوی نے 20 تھانوں کے محرر کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیے

ایس ایس پی اسلام آباد نجیب الرحمن بگوی نے 20 تھانوں کے محرر کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیے اور پروبیشنر پی/اے ایس آئی کو تعینات کر دیا۔ تعلیم یافتہ اور اچھے اخلاق کے حامل پول آفسران کو موقع دیا گیا

اسلام آباد(رپورٹ:رضوان نسیم منہاس بیوروچیف نیوزواچ) تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی اسلام آباد نجیب الرحمن بگوی نے 20 تھانوں کے محرر کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیے اور پروبیشنر پی/اے ایس آئی کو تعینات کر دیا۔ تعلیم یافتہ اور اچھے اخلاق کے حامل پول آفسران کو موقع دیا گیا

[c5ab_image c5_helper_title=”” c5_title=”” url=”http://www.fsmedianetwork.com/fsmedianetwork_uploads/2018/04/rizwan-nasim-minhas-report.jpg” class=”” width=”9999″ height=”9999″ link=”” caption=”ایس ایس پی اسلام آباد نجیب الرحمن بگوی نے 20 تھانوں کے محرر کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیے” type=”popup” link=”” align=”center” ]

جس کے مطابق نجف محی الدین کو تھانہ آبپارہ، ندیم مغل کو بنی گالہ،آغا یاسر نواز بھارہ کہو،نوازش علی خان کو گولڑہ ,محمد سلیم رضا انڈسٹریل ایریا, شہزاد مسیح کوکراچی کمپنی, حاکم علی کو کھنہ, عمران افضل رائے کو کوھسار, جمشید احمد کو کرال, عرفان عباس کو لوھی بھیر, فرخ حبیب کو مارگلہ ,محمد عمران نذیر کو نیلور ،عرفان اللہ خاں کو تھانہ نون، اشتیاق حسین شاہ کورمنا ،عدیل شوکت کوسبزی منڈی، داود صابر کو سیکرٹریٹ، شفقت اللہ خاں کوشہزاد ٹاون، عظمت حیات کو شالیمار، ملک دانش فاروق کو شمس کالونی اور ذوالفقار علی کو تھانہ سھالہ تعینات کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں