119

بھارتی ظلم اور بربریت کے خلاف عباسپور میں احتجاجی مظاہرہ

عباسپور:(رپورٹ:فائزہ شاہ چیف رپورٹر)انجمن تاجران عباسپور، عباسپور انتظامیہ اور سول سوسائٹی کی جانب سے گذشتہ دنوں مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں ہونے والے بھارتی ظلم اور بربریت کے خلاف عباسپور میں احتجاجی مظاہرہ،

[c5ab_image c5_helper_title=”” c5_title=”” url=”http://www.fsmedianetwork.com/fsmedianetwork_uploads/2018/04/fs-news-kashmir.jpeg” class=”” width=”9999″ height=”9999″ link=”” caption=”انجمن تاجران عباسپور، عباسپور انتظامیہ اور سول سوسائٹی کی جانب سے بھارتی ظلم اور بربریت کے خلاف عباسپور میں احتجاجی مظاہرہ” type=”popup” link=”” align=”center” ]

عباسپور کی فضاء گو انڈیا گو بیک کے فلگ شگاف نعرہ سے گونج اٹھی۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی جارحیت سے کشمیریوں کی آواز کو نہیں دبایا جا سکتا۔ کشمیریوں کے حوصلے بلند ہیں۔ آزادی کشمیر کی آخری شمع تک جدوجہد جاری رکھیں گئے..!!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں