359

خاتون کے لباس پر لکھے جملے کیخلاف احتجاج سمجھ سے بالاتر ہے، کیپٹن عاصم ملک

خاتون کے لباس پر لکھے جملے کیخلاف احتجاج سمجھ سے بالاتر ہے، کیپٹن عاصم ملک

اسلام آباد(بیورورپورٹ) اوورسیز پاکستانیوں کے ترجمان کیپٹن(ر) عاصم ملک نے کہا ہے کہ پچھلے دنوں ایک خاتون کے لباس پر عربی میں لکھے عام جملے کیخلاف بعض افراد کی طرف سے فتوے اور احتجاج سمجھ سے بالاتر ہے، عربی زابن ایک وسیع اور جامع زبان ہے جس میں عام معاشرے کے الفاظ بھی موجود ہیں اور الفاظ کا وسیع سمندر ہے، عربی ایک مکمل زبان اور دنیا کے ایک بڑے حصے کے افراد کی مادری اور قومی زبان ہے،

انہوں نے کہا کہ عربی میں قرآن مجید کے الفاظ کے علاوہ بھی وسیع ذخیرہ ہے لہذا اگر کسی کاغذ / کپڑے یا دیوار پر عربی میں کوئی تحریر لکھی ہے تو ضروری نہیں کہ وہ قرآن مجید کی کوئی سورت یا آیت ہو، کیپٹن(ر) عاصم ملک نے کہا کہ افسوس کا مقام ہے کہ ایک شریف خاتون کے کپڑوں پر عربی میں عام لفظ حلوہ کو جواز بناکر اسے حراساں کیا گیا جو ناصرف قابل افسوس ہے بلکہ اس نامناسب حرکت سے دنیا بھر میں پاکس…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں