رہزن کمیٹی  اپنے تمام پلانوں میں فیل ہو چکی ہے۔ پلین   اے اور بی کی ناکامی کے بعد ان کا پلان سی  بھی ناکام ہو گا۔عامر مغل
اسلام آباد ((. اظہر حسین قاضی سٹی رپورٹر  ))رہزن کمیٹی  اپنے تمام پلانوں میں فیل ہو چکی ہے۔ پلین   اے اور بی کی ناکامی کے بعد ان کا پلان سی  بھی ناکام ہو گا۔عامر مغل عوام رہبر کمیٹی کے پردے میں چھپی راہزن کمیٹی کو پہچان چکی ہے۔ یہ رہزنوں کا وہ ٹولا ہے جو گزشتہ 35 سالوں سے اقتدار میں ہے اور عوام کی خون پسینے کی کمائ کو لوٹ کر اپنی تجوریاں بھر رہا ہے۔
 اور آج جب یہ اکٹھے اقتدار سے باہر ہوئے ہیں تو ان کو خطرہ ہے کہ کہیں ان کو ساری دولت واپس نہ کرنی پڑ جائے۔ آج عمران خان اگر ” راہزن کمیٹی ” کو صرف اتنی گارنٹی دے دے کہ آپ سے لوٹا ہوا مال واپس نہیں مانگا جائے گا تو راہزن کمیٹی آج ہی اپنا سارا احتجاج ختم کر دے گی۔ انہوں نے مذید کہا کہ نام نہاد رہبر کمیٹی صرف ایک پلان کے انتظار میں ہے اور وہ ہے پلان E یعنی ایگزٹ پلان۔ لیکن عمران خان کی حکومت پاکستان کو لوٹنے والوں کیلئے حکومت کے پاس صرف ایک پلان ہے اور وہ Accountability  پلان ہے ۔ اور تحریک انصاف کی حکومت اس پر ہر حال میں عمل کرے گی۔
				اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
			ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
			بھارتی معاہدے کے ڈھول کا پول !
			ہزاروں سالہ مختلف مذہبی آسمانی تعلیمات، مکرر دہرائے جاتے، ہمیں نار جہنم سے بچنے مددگار بنتی رہتی ہیں
			شیخوپورہ میں ادبی تنظیم “حلقہ اربابِ ذوق” کے ماہانہ اجلاس کا انعقاد
			مذاکرات کاایک نکاتی ایجنڈا  !
			کڑوے سچ
			سوڈان: دارفور ریجن میں پرائیویٹ ملیشیا کی خونریز کارروائیاں، رواں ہفتے 1500 شہری ہلاک
			افغان طالبان نے کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر دہشتگرد تنظیموں کی افغانستان میں موجودگی کو تسلیم کیا ہے: پاکستان
			فضائی آلودگی اور سموگ کا خاتمہ !
			کیا ہمیں اپنے حقوق چھین کر لینے ہمیں مجبور کیا جارہا ہے؟
			بھارت کی پراکسی اور پاکستان کا عزم !