208

سر ساسی غیر سرکاری تنظیم کے عہدیداران جنرل ریٹائرڈ محمد اعظم صدر ساسی کی پریس کانفرنس

سر ساسی غیر سرکاری تنظیم کے عہدیداران جنرل ریٹائرڈ محمد اعظم صدر ساسی کی پریس کانفرنس

اسلام آباد(رپورٹ:فائزہ شاہ کاظمی)سر ساسی غیر سرکاری تنظیم کے عہدیداران جنرل ریٹائرڈ محمد اعظم صدر ساسی نیشنل پریس کلب میں فضائی حادثات کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے۔ہوئے کہا کہ ہماری تنظیم گذشتہ دس سال سے فضائی حادثات کے حوالے سے کام کررہی ہے ہم سیفٹی

ایجوکیشن پر کام کر رہے ہیں سوسائٹی فار ائیر سیفٹی انویسٹیگیٹرز تنظیم کا نام ہے اسکامقصد ہے کہ لوگوں فضائی حادثات اور ان سے بچاو کے متعلق آگاہی دی جائے پاکستان کے اندر اس سوسائٹی کو ونگ کمانڈر نسیم کا اہم کردار ہے پاکستان میں سو سے زائد ممبرز ہیں جبکہ پوری




دنیا میں پندرہ۔سو سے زائد ممبر ہیں ہماری کوشش ہے کہ ائیر سیفٹی کے علاہ بحری اور روڈ سیفٹی کے متعلق بھی

آگاہی دی جائے نسیم ونگ کمانڈر نے کہا کہ پچیس جون کو ائیر یونیورسٹی میں ہمارا ائیر سیفٹی کے حوالے سے سیمینار ہے جس میں آپ کو شرکت کی دعوت ہے گذشتہ پندرہ سال میں پاکستان کے اندر ہوائی حادثات کافی زیادہ ہوئے ہیں بنگلہ دیش میں ہوائی حادثات پاکستان کی نسبت زیادہ ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں