نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں اجتماعی دعائیہ تقریب کا اہتمام 110

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں اجتماعی دعائیہ تقریب کا اہتمام

ننیشنل پریس کلب اسلام آباد میں اجتماعی دعائیہ تقریب کا اہتمام
اسلام آباد(رپورٹ:فائزہ شاہ کاظمی)معزز ممبران نیشنل پریس کلب اور ان کے عزیز و اقارب جو رضائے الٰہی سے رحلت فرما گئے ہیں جن میں سیکرٹری نیشنل پریس کلب انور رضاکی والدہ، اشفاق بنگش (خیبر نیوز) کے والد، پرویز شوکت کے ماموں،رزاق سیال (سابق نائب صدر این پی سی) کی بڑی ہمشیرہ،
نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں اجتماعی دعائیہ تقریب کا اہتمام
نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں اجتماعی دعائیہ تقریب کا اہتمام
راحت منیر کے والد، سید شہر یار کے سسر، شاہ زیب کے والد، شفیق اعوان (فوٹو جرنلسٹ) کی والدہ سمیت ودیگر ممبران کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعائے مغفرت کی گئی۔دعائیہ تقریب میں قران خوانی اورنعت خوانی بھی کی گئی۔ اجتماعی دعائے مغفرت میں ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کیں۔ صدر نیشنل پریس کلب شکیل قرار نے کہا کہ ہم اپنے ممبران دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں