Skip to content
  • فائزہ شاہ
  • سپریم کورٹ
  • FS میڈیا نیٹ ورک
  • نیشنل پریس کلب اسلام آباد
  • پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان مسلم لیگ ن
  • پاکستان پیپلز پارٹی
  • رابطہ کیجئے
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • اسلام آباد
    • کھیل
    • فن فنکار
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت و تندرستی
  • مقامی خبریں
    • پنجاب
    • خیبر پختونخواہ
    • سندھ
    • بلوچستان
    • آزاد کشمیر
  • سوشل میڈیا
    • سوشل ویڈیوز
  • سیاست
  • کالم
  • قابلِ فخر
  • انٹرویوز
    • ویڈیو انٹرویوز
  • نمائندگان
    • فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف اسلام آباد
      • فائزہ شاہ کاظمی
    • افضل صافی
    • سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر
    • امین فاروقی بیورو چیف
    • خرم شہزاد ملک بیوروچیف بہاولنگر
    • نوید افسر راجہ نمائندہ خصوصی د دولتالہ
    • رپورٹ. محمد اصغر علی بیوروچیف اوکاڑہ
    • شیخ محمد طیب بیوروچیف شیخوپورہ
    • جاوید اقبال بٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر اسلام گڑھ
    • عامر شہزاد تحصیل رپورٹر ، پنڈی بھٹیاں
    • شاہ بابا حبیب عارف
    • ثاقب عباسی سٹی رپورٹر ایبٹ آباد
    • بنارس راجپوت
    • سردار طیب نمائندہ خصوصی
اہم خبریں
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا شعورکی بیداری ٹائربریسٹ ہونے کے بعد سینئر رہنما تحریک منہاج القرآن شیخوپورہ ملک منصور قادری قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ایران نے بات چیت کرنے کا کہا ہے، میں نے کہا اب بہت دیر ہوگئی: امریکی صدر پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان ایک ارب ڈالر فنانسنگ کا معاہدہ طے پاگیا پاکستان کے آرمی چیف ملک کی بااثر شخصیت ہیں، جنگ بندی میں اہم کردار ادا کیا: ٹرمپ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وائٹ ہاؤس پہنچ گئے سابق ایرانی ولی عہد نے ایران میں رجیم کی تبدیلی کے بعد کا منصوبہ بیان کردیا ترک فضائیہ نے ایران پر حملے کیلئے جانیوالے اسرائیلی طیاروں کو وارننگ دیکر اپنی حدود سے باہر نکال دیا فرینڈز لائرز گروپ کا امیدوار جنرل سیکرٹری DBA شیخوپورہ برائے 2026-27 آمنہ شہادت بھٹی ایڈووکیٹ کی مکمل حمائت کا اعلان

تحریر

گھر کی مرغی دال برابر

اسلام دشمن سازش کنان کے جال(بھگوا لؤ ٹریپ) میں پھنستا مسلم معاشرہ

جون 19, 2023June 19, 2023 0 تبصرے 128 مناظر
اس دور میں جینا مشکل ہے !

سیاسی ناانصافی پرقدرتی احتساب !

جون 19, 2023June 19, 2023 0 تبصرے 143 مناظر
گھر کی مرغی دال برابر

گھر کی مرغی دال برابر

جون 17, 2023June 17, 2023 0 تبصرے 113 مناظر
نئی بہاریں لانے والا شاعر''ڈاکٹر ارشد معراج'' ڈاکٹر ارشد معراج جیسی شخصیت پر کچھ لکھنے سے پہلے میں مجید امجد کی ایک نظم ''ایسے بھی دن'' سے کچھ سطریں منتخب کروں گا۔ پھلواڑی میں پھول کھلے، مرجھائے کون اب ان کی مٹتی راکھ سے اپنی مانگ سجائے آتے زمانے نئے پھول اور نئی بہاریں لائے اردو نظم کی روایت وقت کے ساتھ بڑھتی چلی جا رہی ہے اور ڈاکٹر ارشد معراج جیسے نظم گو، غزل گو شعراء شعری میدان میں نئی بہاریں لانے والے ہیں۔اگر موجودہ نظم گو شعراء کی فہرست ترتیب دی جائے تو کئی نام ذہن میں ابھرتے ہیں۔جلیل عالی، نصیر احمد ناصر، اختر عثمان، ڈاکٹر روش ندیم، علی اکبر ناطق، الیاس بابر اعوان، پروین طاہرخلیق الرحمان، نوید ملک، ڈاکٹر فاخرہ نورین، سرمد سروش یہ وہ نام ہیں جو نظم کے حوالے سے ادبی حلقوں میں زیادہ سنائی دے رہے ہیں۔ڈاکڑ ارشد معراج کا نام بھی موجودہ عہد کے اہم ترین نظم گو شعراء میں شمار ہوتا ہے۔میری خوش نصیبی ہے کہ میں نے علمی حوالے سے آپ کے تجربات سے استفادہ بھی کیا ہے۔میں آپ کی شاعری کے ساتھ ساتھ آپ کی شخصیت سے بھی آگاہ ہوں۔آپ اپنوں اور غیروں دونوں کے ساتھ بہت شفقت کے ساتھ پیش آتے ہیں۔محبت آپ کے وجود کا حصہ ہے اور یہی محبت آپ کی شاعری میں بھی دکھائی دیتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ آپ نظم پر مشتمل کتاب''دوستوں کے درمیان'' قارئین کے ذوق کی آبیاری کے لیے لے کر آئے ہیں۔اس کے علاوہ بھی آپ کی بہت ساری کتابیں منظرِ عام پر آ چکی ہیں اور بین الاقوامی سطح پر پذیرائی بھی حاصل کر چکی ہیں۔آپ محقق بھی ہیں۔آپ کی ایک نظم''تیشہء کرب'' سے انتخاب آپ کی نذر کرتا ہوں۔ تیش? کرب کندھوں پہ رکھے ہوئے کوہ کن بے اماں پھر رہے ہیں یہاں خواہشوں کے دیے سب دھواں ہو گئے وہ جو ماضی کے چمکیلے اوراق تھے ان پہ لکھے ہوئے گیت گم ہو گئے آپ کے فن کے بارے میں عہد ساز ادبی شخصیت جناب اقبال شمیم نے لکھا: '' ارشد معراج کی (نظمیں) تاریخی شعور اور انسانوں سے گہری درد مندی کے رویئے کی نشاندہی کرتی ہیں یہ رویہ ترقی پسندی اور روشن خیالی سے عبارت ہے، جبکہ اپنی ہیت میں یہ نظمیں تجزیئے کے بجائے خارج و داخل اور شعور و جذبہ کو ایک مرکب میں یکجا کرنے کی جدید تر ہنروری کی حامل ہیں۔ ان تمام نظموں کا مشترک عنصر وہ شعریت ہے جو اچھوتے اور غیر مانوس لفظوں کو بھی قابل قبول بنا دیتی ہے اور ہم سب جانتے ہیں کہ شعریت ہی شاعری کی شرط اول ہے '' (حوالہ۔ فلیپ۔ کتھا نیلے پانی کی۔ اشرف بک ایجنسی۔ راولپنڈی۔2006 ئ) ارشد معراج ان گیتوں کو کامیابی کے ساتھ تلاش کرتے ہیں جو وقت کے دریا اور شور میں گم ہو گئے ہیں۔''دوستوں کے درمیان'' کی نظمیں صرف نظمیں نہیں بلکہ محبت کی ایسی تاریخ ہے جو ادبی دنیا میں ہمیشہ جاوداں رہے گی۔آپ کا اپنا اسلوب ہے اور جذبات کی عکاسی بالکل منفرد انداز میں کرتے ہیں۔ادب کے طلباء کے لیے یہ نظمیں ایک ایسا خزانہ ہے جس سے ہر کوئی استفادہ کر سکتا ہے۔تنہائی میں بیٹھ کر بزم سجائی جا سکتی ہے، ہجر کے کرب میں امید کے دیپ روشن کیے جا سکتے ہیں، مایوسی میں امید کے پھول کھلائے جا سکتے ہیں، غم کے اندھیروں میں خوشی کے اجالے بانٹے جا سکتے ہیں۔الغرض یہ نظمیں فراموش نہیں کی جا سکتیں۔یہ مجموعہ ایک ایسی عمارت ہے جس پر ہر طرح کے جواہرات نظر آئیں گے۔می ں آپ کے لیے بس ایک شعر کہوں گا: آپ جیسا نہیں اک دوست ہمارا کوئی آپ کو ہم نے بھلانا نہیں ارشد معراج

نئی بہاریں لانے والا شاعر”ڈاکٹر ارشد معراج”

جون 17, 2023June 17, 2023 0 تبصرے 136 مناظر
گھر کی مرغی دال برابر

کانگرئس مکت بھارت کے بجائے سنگھ مکت بھارت نرمان کرنا ہوگا

جون 17, 2023June 17, 2023 0 تبصرے 228 مناظر
اس دور میں جینا مشکل ہے !

بلدیاتی انتخاب میںشکست جمہوریت !

جون 16, 2023June 16, 2023 0 تبصرے 108 مناظر
اس دور میں جینا مشکل ہے !

یہ گلہ ہے نہ شکایت زمانہ !

جون 16, 2023June 16, 2023 0 تبصرے 104 مناظر

چوہدری الیاس گھمن کی کتاب ” ونڈ ” کی تقریب رونمائی

جون 15, 2023June 15, 2023 0 تبصرے 92 مناظر
اس دور میں جینا مشکل ہے !

عوام نے گھبرانا نہیں ہے !

جون 15, 2023June 15, 2023 0 تبصرے 98 مناظر
عالم اسلام کے قائد اعظم رجب طیب اردگان کا خطاب مسلم امہ عالم کے نام

عزت و آزادی حق رائے دہی کے لئے آواز اٹھانے والے بنیں

جون 15, 2023June 15, 2023 0 تبصرے 98 مناظر
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 91
  • 92
  • 93
  • 94
  • 95
  • 96
  • 97
  • …
  • 302
  • 303
  • 304
  • ←

Copyright © 2015, UrduPress all rights reserved. Theme Designed by Fire Stone Media Network Urdu News Visit on FS Media Network Urdu News online read the latest news today & watch news updates on Youtube Urdu News from Pakistan, Islamabad, Lahore, Punjab, Karachi, Sindh Urdu news & your favorite shows on Fire Stone News

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں