آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت میرٹ پر بھرتی کرنے میں ناکام، میرٹ پر دوسرے نمبر پر آنے والے بشارت فرید نامی امیدوار کو نظرانداز کر کے اپنا بندے کو بھرتی 267

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت میرٹ پر بھرتی کرنے میں ناکام، میرٹ پر دوسرے نمبر پر آنے والے بشارت فرید نامی امیدوار کو نظرانداز کر کے اپنا بندے کو بھرتی

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت میرٹ پر بھرتی کرنے میں ناکام، میرٹ پر دوسرے نمبر پر آنے والے بشارت فرید نامی امیدوار کو نظرانداز کر کے اپنا بندے کو بھرتی

آزاد کشمیر (بنارس راجپوت)آزاد کشمیر میں میرٹ کی بات کرنے والی حکومت کے وزیر ڈاکٹر مصطفی بشیر نےسوشل موبیلائزر میں میرٹ پر دوسرے نمبر پر آنے والے بشارت فرید نامی امیدوار کو نظرانداز کر کے اپنا بندے کو بھرتی کروا دیاتصفلات کے مطابق گزشتہ ماہ جہلم ویلی میں سوشل موبیلائزر کی پوسٹوں پر ٹیسٹ انٹرویوز لیے گے جس میں میرٹ پہ دوسرے نمبر پر آنے والے امیدوار بشارت فرید کو حکومتی وزیر کی جانب سے نظرانداز کر دیا گیا

امیدوار بشارت فرید نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کے جب ہم ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر صاحب پوچھا تو ڈاکٹر مصطفی بشیر صاحب نے ہمیں کہا کہ میں کچھ دنوں کے بعد آپ کا اک اور پوسٹ پر آرڈر کروا دو گا مگر بار بار ڈاکٹر مصطفی بشیر سے ملنے کے بعد وزیر حکومت ڈاکٹر مصطفی بشیر صاحب کی جان سے انکار ہی ملا میری وزیراعظم آزادکشمیر سے اپیل ہے کہ جب آپ میرٹ کی بات کرتے ہیں تو میرٹ پر آنے والے امیدواروں کو ہی بھرتی کیا جائے ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر نے میرٹ کے خلاف بھرتی کر کہ یہ ثابت کر دی ہے کہ آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت میرٹ پر بھرتی کرنے میں ناکام رہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں