آزادکشمیر میں مزید 5افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
آزاد کشمیر (بنارس راجپوت نمائندہ آزاد کشمیر )آزادکشمیر میں مزید 5افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق مظفرآباد۔ کورونا سے متاثرہ افراد میں گوجرانوالہ سے آنے والا شخص 1 مدینہ مارکیٹ کا درزی ہے
جبکہ 1 کا تعلق لوئر پلیٹ سے ہے، ۔2 کا تعلق ضلع باغ اور 1 کا تعلق راولاکوٹ سے ہے،۔کل مریضوں کی تعداد 93 ہو گئی 69 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں،وزیر حکومت مصطفی بشیر