مظفرآباد گجرانولہ کا رہائشی پچاسی سالہ شخص کورونا کے باعث آئی سو لیشن ہسپتال میں دم توڑ گیا 162

مظفرآباد گجرانولہ کا رہائشی پچاسی سالہ شخص کورونا کے باعث آئی سو لیشن ہسپتال میں دم توڑ گیا

مظفرآباد گجرانولہ کا رہائشی پچاسی سالہ شخص کورونا کے باعث آئی سو لیشن ہسپتال میں دم توڑ گیا

آزاد کشمیر (بنارس راجپوت نمائندہ آزاد کشمیر )مظفرآباد گجرانولہ کا رہائشی پچاسی سالہ شخص کورونا کے باعث آئی سو لیشن ہسپتال میں دم توڑ گیاڈاکٹر مصطفی بشیر ترجمان آزاد کشمیر وزیر

حکومت برائے آئی ٹی مظفرآباد کورونا کے باعث یہ آزاد کشمیر میں ہونے والی پہلی ہلاکت ہے مظفرآباد کورونا کا یہ مریض آٹھ مئی کو ہسپتال داخل کیا گیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں