192

وزیراعظم صبح شام سیاسی قیادت ملکی سلامتی کے اداروں کو نشانہ بناتے ہیں سردار عتیق احمد

  وزیراعظم صبح شام سیاسی قیادت ملکی سلامتی کے اداروں کو نشانہ بناتے ہیں سردار عتیق احمد

اسلام آباد(رپورٹ:فائزہ شاہ کاظمی ) سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں کچھ عرصے سے سیاسی عدم استحکام ہو رہا ہے اپوزیشن نے ہمیشہ اس خدشے کا اظہار کرتے رہے ہیں

راجہ فاروق حیدر خان وزیراعظم صبح شام سیاسی قیادت ملکی سلامتی کے اداروں کو نشانہ بناتے ہیں سردار عتیق احمد
راجہ فاروق حیدر خان وزیراعظم صبح شام سیاسی قیادت ملکی سلامتی کے اداروں کو نشانہ بناتے ہیں سردار عتیق احمد

کہ آزاد خطہ کو بعض قوتیں عدم استحکام کا شکار کررہی ہیں گینگ ریب اور قتل کے واقعات زمینوں پر قبضے ہوے اس پر حکومت کا سراسر غیر ذمہ دارانہ طرزعمل کا مظاہرہ کیا وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے مجاہد اول اور غازی ملت کی قبروں پر لاٹھیاں مارنے کی بات کی خود حکعمت کے اندر سے سنیر وزیر اور سپیکر اسمبلی نے موجودہ صورتحال پرتشویش کا اظہار کیا

پھر آڈیو لیکس کا شرمناک واقعہ ہوا جس میں وزیراعظم نے آزادکشمیر کی معتبر بزرگ شخصیت سردار سکندر حیات خان کے بارے بہت اخلاقیات سے گری ہوئ گتفگو کی گی خواتین کے حوالے سے بہت نازیبا الفاظ استعمال کیے گے سردار سکندر حیات خان اور راجہ عبدالقیوم کوکرپٹ قرار دینا ایک ایسا وزیر اعظم ہے جس سے سیکٹری سے لے کر چپڑاسی تک سارے غیر محفوظ ہیں

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے کیا سردار عتیق احمد نےکہا کہ وزیراعظم صبح شام سیاسی قیادت ملکی سلامتی کے اداروں کو نشانہ بناتے ہیں

راجہ فاروق حیدر خان وزیراعظم صبح شام سیاسی قیادت ملکی سلامتی کے اداروں کو نشانہ بناتے ہیں سردار عتیق احمد

راجہ فاروق حیدر خان کو وزیر اعظم بنانا نواز جندال منصوبے کا حصہ ہے جس کا مقصد ملکی سلامتی اور پاک فوج کو بھی نشانہ بنانا ہے ان حالات میں ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ وزیر اعظم فوری مستعفی ہوں نواز لیگ کی ویادت کو دیر سے احساس ہوا کہ ہماری پالیسیاں غلط ہیں اور وہ اپنی پالیسیاں تبدیل کرنا چاہتے ہیں

وزیر اعظم کا رویہ اور انداز آزاد خطہ کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے وزیر اعظم آزادکشمیر میں تعصبات کو فروغ دے رہے ہیں وزیر اعظم خیمے میں رہنے کا دعوی کرتے تھے اب وہ ایک محل نما مکان میں رہاش پزیر ہیں آج آزادکشمیر میں وزیر اعظم کی اخلاقیات سے گری ہوئ بات چیت سے آر اور پار بہت منفی اور مایوسی کا پیغام گیا ہے ہر شریف آدمی کی پگڑی اچھالی جارہی ہے

آہینی قانونک مذہبی اخلاقی اور سیاسی تمام حدیں پار کردی ہیں وزکر اعظم کی وجہ سے اسمبلی کے اندر کا ماحول اخلاقی پستی اور زوال کے آخری درجے کو چھو رہا ہے آج ایسے وقت میں جب مقبوھہ کشمیر میں سید علی گیلانی میر واعظ عمر فاروق اور یسین ملک بہ یک زبان پاکستان اور افواج پاکستان کو اپنا نجات دہندہ قرار دیتے ہیں

آزادکشمیر میں وزکر اعظم فوج اور مملکت پاکستان کے خلاف نفرت اور تعصب پھلانے میں مصروف ہیں وزیر اعظم علاقائ گروئ سیاسی انتظامی منافرت کی علامت بن چکے ہیں استعفے کا مطالبہ پوری اپوزیشن کا مطالبہ ہے شرافت تہذیب کا تقاضا ہے وزیر اعظم اپنے عہدے سے مستعفی ہوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں