سیکرٹری ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی ظہیرالدین کی زیر صدارت آمدہ مون سون سیزن کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس 140

سیکرٹری ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی ظہیرالدین کی زیر صدارت آمدہ مون سون سیزن کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس

سیکرٹری ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی ظہیرالدین کی زیر صدارت آمدہ مون سون سیزن کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس

مون سون سیزن میں متوقع بارشوں اور ان سے ہونے والے نقصانات کے تخمینے کے لیے غور و حوض اور حکمت عملی طے کی گئی ۔اس موقع پر ڈائریکٹر آپریشن SDMAسعید الرحمن قریشی ،ڈپٹی ڈائریکٹرمصطفے خان ،نعمان شفیق ،مختیارراتھر اور دیگر نے شرکت کی.اس موقع ہر گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری SDMAنے کہا کہ مون سون سیز ن میں متوقع نقصانات سے نمٹںے کیلئے بھر پور حکمت عملی اپنائی جائے ۔

مظفر آباد:(ضیاء سرور قریشی) سیکرٹری ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی ظہیرالدین کی زیر صدارت آمدہ مون سون سیزن کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ۔مون سون سیزن میں متوقع بارشوں اور ان سے ہونے والے نقصانات کے تخمینے کے لیے غور و حوض اور حکمت عملی طے کی گئی ۔
اس موقع پر ڈائریکٹر آپریشن SDMAسعید الرحمن قریشی ،ڈپٹی ڈائریکٹرمصطفے خان ،نعمان شفیق ،مختیارراتھر اور دیگر نے شرکت کی ۔
اس موقع ہر گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری SDMAنے کہا کہ مون سون سیز ن میں متوقع نقصانات سے نمٹںے کیلئے بھر پور حکمت عملی اپنائی جائے ۔ایمرجنسی مشنری کو ہمہ وقت تیار رکھا جائے ۔تمام متعلقہ محکمہ جات اور ضلعی انتظامیہ سے مکمل کوآرڈنیشن رکھا جائے ۔
انہوں نے تمام ضلعی دفاتر کے آفیسران کو بھی ہدایت کی کہ وہ ہمہ وقت کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹںے کیلئے تیار رہیں اور متعلقہ سٹاف 24گھنٹے دفتر حاضر رہے ۔
انہوں نے DCRIPپراجکیٹ کے آفیسران کو ہدایت کی کہ وہ متعلقہ مشنری کی فوری خرید کریں اور وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق ایمرجنسی مشنری متعلقہ علاقوں میں پہنچائی جائے۔
انہوں نے کہا کہ مون سون سیزن کے دوران لوگوں کو ان سے نمٹنے کیلئے آگاہی فرہم کی جائے تاکہ کسی بھی قسم کے جانی نقصان سے بچا جاسکے ۔دریں اثناء سیکرٹری SDMAظہرالدین قریشی نے نیشنل مینجمنٹ کورس مکمل کرنے بعد دوبارہ چارج سنبھال لیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں