آزاد کشمیر میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق 115

آزاد کشمیر میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

یہ واقعہ میرپور کے علاقے پیر گلی میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی بھی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والوں کو دسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں