مانسہرہ تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ ینگ سول سوسائٹی کے نوجوان ناروے کے گستاخوں کے خلاف احتجاج
مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ ینگ سول سوسائٹی اور چائینہ مارکیٹ کے نوجوانوں کا ناروے کے گستاخوں کے خلاف احتجاج گستاخ قرآن اور گستاخ رسولؐ کے
خلاف شدید نعرے بازی حکومت پاکستان سے فوری طور پر ناروے حکومت سے فروری طور پر سفارتی تعلقات ختم کرنے اور ناروے کے سفیر کو فوری ملک بدر کرنے اور انکی تمام پروڈکٹ کا تا حیات بائیکاٹ کا اعلان نوجوانوں نے ٹیلی نار کی سمیں توڑنے کا اعلان کیا.مانسہرہ بیدڑہ روڈ چائنہ مارکیٹ کی غیرتمند تاجر برادری اور دیگر تنظیمات کے نوجوانوں نے
ناروے میں ہونے والی قرآن مجید کی بےحرمتی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اس بات کا عہد کیا کہ یہودیوں کی تمام مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں گے ۔پاکستان میں 9 کروڑ ٹیلی نار سم کی .ماہانہ 21 ارب 60 کروڑ آمدنی ناروے حکومت کوجاتی ہے۔
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پا کستان کی پس پردہ ثالثی !
کرناٹکا اسیٹ لیول صحافی کانفرنس و ریاستی ایوارڈ تقریب بھٹکل
جس معاشرے سے انصاف آٹھ جاتا ہے اس معاشرے کو تباہی سے بچایا نہیں جاسکتا
آٹھارویں تر میم کی گو نج !
اسٹیٹ آف آرٹ اسلام گڑھ پولیس اسٹیشن کی نئی بلڈنگ کا افتتاح
دہشت گردی سے نمٹنے کی مربوط حکمت عملی !
بورڈآف پیس ، طاقت کا نیا نظام !
سانحہ گل پلازہ: ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں: سینئر فائر آفیسر
اسلام آباد میں گیس سلنڈرز کی دکان میں دھماکہ، 5 افراد جھلس کر زخمی
دہشتگرد پہلے پستول استعمال کرتے تھے اب سوشل میڈیا استعمال کر رہے ہیں، طلال چوہدری