157

ایبٹ أباد پولیس نے ڈکیتوں کےخلاف بھرپورکاروائیاں جاری کی ہوئی ہیں باغ کارہائشی حمزہ بڑی چھ ڈکیتیوں میں ملوث

ایبٹ أباد پولیس نے ڈکیتوں کےخلاف بھرپورکاروائیاں جاری کی ہوئی ہیں باغ کارہائشی حمزہ بڑی چھ ڈکیتیوں میں ملوث

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف) ایبٹ أباد پولیس نے ڈکیتوں کےخلاف بھرپورکاروائیاں جاری کی ہوئی ہیں باغ کارہائشی حمزہ بڑی چھ ڈکیتیوں میں ملوث ہے پولیس اہلکاروں نے عوام کی مسلسل شکایات پراسے گرفتار کرنے کے لیے اس کے گھرپرچھاپہ مارا پولیس اہلکاروں نے اسکے گھرسے کوئی بھی اشیاہ نہیں لی




انہوں نے قانونی کاروائی کرکے اسے گرفتار کیا گزشتہ روزاسکی بیوی کی جانب سے سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی خبرجھوٹ پرمبنی ہے حمزہ اقبال ایبٹ أباد میں متعددبڑی ڈکیتیوں میں پولیس کومطلوب تھا جسکی سی سی ٹی فوٹیج بھی میڈیا کوموصول ہوگئیں ہیں اس ضمن میں باخبرزرائع نے صحافیوں کو بتایا




کہ ایبٹ أباد شہر خصوصامیرپوراورکینٹ نواں شہرکی حدود میں أئے روز ڈکیتیوں کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہاتھا اسی دوران ایبٹ أباد پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کے زریعے




ڈکیتوں کو پکڑلیا جن میں مشہور حمزہ اقبال ساکنہ باغ ہے جس نے ایبٹ أباد شہر میں تقریباابھی تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق چھ بڑی ڈکیتیوں میں ملوث پایاگیاہے




پولیس کے اہلکاروں نے اسے گرفتار کرنے کے لیے اسکے گھرپرچھاپہ مارکراسے گرفتار کیا پولیس اہلکاروں نے اسکے گھرسے کوئی بھی اشیاہ نہیں لی دوسرے روز اسکی بیوی نے پولیس اہلکاروں پرجھوٹے الزامات لگادیے




جو حقیقت پر مبنی نہیں ہیں زرائع نے بتایا کہ حمزہ اقبال ٹیکنیکل ڈکیت ہے جسکی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کرلی گئیں جہاں سے وہ ڈکیتیاں کرتارہا ہے ۔۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں