404

ایبٹ أباد ضلعی سپورٹس أفیسر وسیم فضل کی زیرنگرانی سپورٹس گالا کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

ایبٹ أباد ضلعی سپورٹس أفیسر وسیم فضل کی زیرنگرانی سپورٹس گالا کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

ایبٹ أبادرپورٹ:وقاص باکسر)ایبٹ أباد ضلعی سپورٹس أفیسر وسیم فضل کی زیرنگرانی سپورٹس گالا کی افتتاحی تقریب کا انعقاد عوام سمیت کھلاڑیوں کی بھرپور شرکت افتتاح صوباٸی اسپیکر مشتاق احمد غنی نے کیا




اس پروقار تقریب میں ڈپٹی کمشنرعامر أفاق سابقہ ڈی جی سپورٹس طارق محمود ڈی ایس او وسیم فضل اور ایڈیشنل ڈراہیکٹر ثقلین شاہ ضلع ناظم شبیر ناٸب ناظم کامران گل ایڈوکیٹ اور دیگر اہم شخصیتوں نے شرکت کی اس پروقار تقریب کا انعقاد تلاوت کلام پاک سے ہوا اسکے بعد صوباٸی اسپیکر مشتاق احمد غنی نے سپورٹس گالا کا افتتاح کیا جسمیں مختلف گیمز أج ہی شروع ہوکر ختم ہو گٸییں

صوباٸی اسپیکر مشتاق احمد غنی نے کھلاڑیوں کےٹیلنٹ کا بھی جاٸزہ لیا تقریب سے خطاب کرتے ہو ۓ صوباٸی اسپیکر مشتاق احمد غنی نے کہا کہ کھیلوں کو فروغ دینے کے صوباٸی حکومت کوشاں ہے

ہم کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ کو نکھارنے کے لیے ایسے ایونٹ منعقد کریں گے ہمارے شہر میں ٹیلنٹ کی کوٸی کمی نہیں ہے بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے جسکونکھارنے کے لیے ہم سب مل جل کر کام کریں گے کھلاڑی ملک وقوم کا فخر ہوتے ہیں




جو ہر میدان میں اپنی بہترین صلاحتیوں کا لوہا منوا کر تمغوں کی لاٸنیں لگاتے ہیں أج سپورٹس گالا کی تقریب دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے اور ایسے ہی ہم سب مل جل کر سپورٹس کو فروغ دیں گے أخر میں انہوں نے تقریب کے بہترین انتظامات پر ڈی ایس او وسیم فضل کو خراج تحسین پیش کیا۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں