Skip to content
  • فائزہ شاہ
  • سپریم کورٹ
  • FS میڈیا نیٹ ورک
  • نیشنل پریس کلب اسلام آباد
  • پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان مسلم لیگ ن
  • پاکستان پیپلز پارٹی
  • رابطہ کیجئے
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • اسلام آباد
    • کھیل
    • فن فنکار
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت و تندرستی
  • مقامی خبریں
    • پنجاب
    • خیبر پختونخواہ
    • سندھ
    • بلوچستان
    • آزاد کشمیر
  • سوشل میڈیا
    • سوشل ویڈیوز
  • سیاست
  • کالم
  • قابلِ فخر
  • انٹرویوز
    • ویڈیو انٹرویوز
  • نمائندگان
    • فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف اسلام آباد
      • فائزہ شاہ کاظمی
    • افضل صافی
    • سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر
    • امین فاروقی بیورو چیف
    • خرم شہزاد ملک بیوروچیف بہاولنگر
    • نوید افسر راجہ نمائندہ خصوصی د دولتالہ
    • رپورٹ. محمد اصغر علی بیوروچیف اوکاڑہ
    • شیخ محمد طیب بیوروچیف شیخوپورہ
    • جاوید اقبال بٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر اسلام گڑھ
    • عامر شہزاد تحصیل رپورٹر ، پنڈی بھٹیاں
    • شاہ بابا حبیب عارف
    • ثاقب عباسی سٹی رپورٹر ایبٹ آباد
    • بنارس راجپوت
    • سردار طیب نمائندہ خصوصی
اہم خبریں
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا امر یکہ کیلئے ایک اور رسوائی ! ایران پر امریکی حملہ عالمی تناظرمیں کیا ممکن ہے ؟کیا ناممکن ورلڈ پنجابی کانگریس کے زیر اہتمام 35 ویں عالمی پنجابی کانفرنس کا انعقاد ایران اسرائیل جنگ آخری آپشن ’ردعمل کا حق محفوظ رکھتے ہیں‘، قطر کی امریکی ائیربیس پر ایرانی حملے کی مذمت ہمارے اقدام سے برادر ملک قطر اور اسکے شہریوں کو کوئی خطرہ نہیں: ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل ایران نے امریکی ائیربیس پر حملے سے پہلے قطرکو آگاہ کردیا تھا، امریکی اخبار کا دعویٰ ایران نے امریکی فوجی اڈوں کے خلاف کارروائی کو کیا نام دیا ہے؟ قومی سلامتی کمیٹی نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ عالمی قانون، اقوام متحدہ کے چارٹرکے منافی قرار دے دیا

بہاولنگرضلع بھر میں انتخابی سر گرمیاں عروج پر پہنچ گئیں

ہارون آباد (خرم شہزاد ملک سے)ضلع بھر میں انتخابی سر گرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں سیاسی جماعتوں کے ٹکٹ ہولڈرز کے مقابلے میں آزاد امیدوار بھی مؤثر انتخابی مہم چلانے لگے ہیں تفصیلات کے مطابق ہیوی ویٹ انتخابی شخصیت اعجازِ الحق چوہدری غلام مرتضی کی پوزیشن مستحکم تحصیل میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی سیٹوں پر انتخابی مہم پورے عروج پر پہنچ چکی ہے تمام حلقوں میں امیدواروں کے بینرز اور فیلکسوں کی بھر مار ہے شہر میں امیدوار قومی اسمبلی زیڈ لیگ اعجاز الحق۔نورالحسن تنویرن لیگ جماعت اسلامی سے عمر فاروق رامے سمیت دیگر قومی اسمبلی کے امیدوار میدان میں ہیں اور صوبائی اسمبلی کے زیڈ لیگ کے چوہدری غلام مرتضی۔ن لیگ کے ڈاکٹر مظہر اقبال۔جماعت اسلامی کے پروفیسر معروف اعظم بھر پور مہم چلا رہے ہیں اور پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ پینل امیدوار چوہدری اعظم عظیم۔طعلت محمود۔بھی میدان میں ہیں

بہاولنگرضلع بھر میں انتخابی سر گرمیاں عروج پر پہنچ گئیں

جنوری 24, 2024January 24, 2024 0 تبصرے 98 مناظر

Copyright © 2015, UrduPress all rights reserved. Theme Designed by Fire Stone Media Network Urdu News Visit on FS Media Network Urdu News online read the latest news today & watch news updates on Youtube Urdu News from Pakistan, Islamabad, Lahore, Punjab, Karachi, Sindh Urdu news & your favorite shows on Fire Stone News

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں