Skip to content
  • فائزہ شاہ
  • سپریم کورٹ
  • FS میڈیا نیٹ ورک
  • نیشنل پریس کلب اسلام آباد
  • پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان مسلم لیگ ن
  • پاکستان پیپلز پارٹی
  • رابطہ کیجئے
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • اسلام آباد
    • کھیل
    • فن فنکار
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت و تندرستی
  • مقامی خبریں
    • پنجاب
    • خیبر پختونخواہ
    • سندھ
    • بلوچستان
    • آزاد کشمیر
  • سوشل میڈیا
    • سوشل ویڈیوز
  • سیاست
  • کالم
  • قابلِ فخر
  • انٹرویوز
    • ویڈیو انٹرویوز
  • نمائندگان
    • فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف اسلام آباد
      • فائزہ شاہ کاظمی
    • افضل صافی
    • سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر
    • امین فاروقی بیورو چیف
    • خرم شہزاد ملک بیوروچیف بہاولنگر
    • نوید افسر راجہ نمائندہ خصوصی د دولتالہ
    • رپورٹ. محمد اصغر علی بیوروچیف اوکاڑہ
    • شیخ محمد طیب بیوروچیف شیخوپورہ
    • جاوید اقبال بٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر اسلام گڑھ
    • عامر شہزاد تحصیل رپورٹر ، پنڈی بھٹیاں
    • شاہ بابا حبیب عارف
    • ثاقب عباسی سٹی رپورٹر ایبٹ آباد
    • بنارس راجپوت
    • سردار طیب نمائندہ خصوصی
اہم خبریں
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج ہلاک، فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر عدیل شہید پاکستان کا بھارت میں اقلیتوں پر ہونے والے مظالم پر تشویش کا اظہار ایک اور میثاق جمہوریت ! ادارے بیچنے والی ریاست،پی آئی اے کی نجکاری اور پاکستان کی معاشی سوچ پر بنیادی سوال عوام کیا چاہتے ہیں! پاکستان ایسوسی ایشن آف دی بلائنڈ کے زیرِاہتمام کرسمس ڈے کبڈی چیلنج میچ 2025 پا کستان امن فورس کا حصہ کیو ں بنے ! خالق کائینات کی رضا مخلوق خدا کی خدمت میں پنہاں ہے پی آئی اے اصلاح یا اعتراف شکست منظر نامہ بدل بھی سکتا ہے !

ایف ایس میڈیا

عوام تبدیلی کے منتظر ہیں !

ریکارڈ توڑ مہنگائی اور پریشان حال عوام !

جون 6, 2023June 6, 2023 0 تبصرے 141 مناظر

کوئٹہ ماضی اور حال

جون 6, 2023June 6, 2023 0 تبصرے 273 مناظر

شیخوپورہ، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی ماہ مئی 2023 کی زبردست کاردگی

جون 5, 2023June 5, 2023 0 تبصرے 128 مناظر
جس نے نواز شریف کی سیاست ختم کرنےکا منصوبہ بنایا وہ جماعت کرچی کرچی ہو گئی: مریم مسلم لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والا ہم میں سے نہیں ہو سکتا، وہ جس بنکر میں بھی چھپ کر بیٹھے قوم اسے کبھی معاف نہیں کرے گی۔ آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا 9 مئی کو جو ہوا اس سے شہدا کے وارثوں کی آنکھوں میں آنسو آئے، جس نے شہدا سے یہ سلوک کیا قوم اسے معاف نہیں کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ جو شہداکی یادگاروں کو آگ لگائے کیا وہ ہم میں سے ہو سکتا ہے؟ کوئی جتنا بھی مخالف ہو ملک کو آگ لگانے کی جرات نہیں کر سکتا، کشمیری بھائی اسے عبرت کا نشان بنا کر چھوڑیں گے۔ سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن کا کہنا تھا وہ جماعت جسے کشمیر کے الیکشن میں دھاندلی کر کے جتوایا گیا تھا کہاں گئی؟ اس شخص نے ٹرمپ کے پہلو میں بیٹھ کر کشمیر کا سودا کیا، جس جماعت کو دھاندلی کر کے آزاد کشمیر میں مسلط کیا گیا وہ کہاں گئی، مسلم لیگ ن آج ڈٹ کر کھڑی ہے، نواز شریف کی ترقی کا دور نکال دو تو پاکستان میں کچھ نظر نہیں آتا، نواز شریف نےکشمیر کے لیے ایک کھرب روپے ڈویلپمنٹ فنڈ رکھا، ایک ایک پیسا آپ کی ترقی پر خرچ ہوا۔ مریم نواز کا کہنا تھا وہ جماعت جہاں سے آئی تھی وہاں چلی گئی، آزاد کشمیر کا سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف گواہی دے رہا ہے، آزاد کشمیر کا سابق وزیراعظم کہتا ہے 9 مئی کا پلان اس نے بنایا تھا، جس نے نواز شریف کی سیاست ختم کرنےکا پلان بنایا وہ جماعت آج کرچی کرچی ہو گئی، جو کہتا تھا میں کلا ای کافی آں آج کلا ہی بیٹھا اے، مسلم لیگ ن کو ختم کرنے والے کئی آئے اور کئی چلے گئے، مسلم لیگ ن آج بھی ہے، اور ان شاء اللہ کل بھی رہے گی۔

جس نے نواز شریف کی سیاست ختم کرنےکا منصوبہ بنایا وہ جماعت کرچی کرچی ہو گئی: مریم

جون 5, 2023June 5, 2023 0 تبصرے 127 مناظر
فضل الرحمان نے انتخابات کی مشروط حمایت کر دی

فضل الرحمان نے انتخابات کی مشروط حمایت کر دی

جون 5, 2023June 5, 2023 0 تبصرے 110 مناظر
عالم اسلام کے قائد اعظم رجب طیب اردگان کا خطاب مسلم امہ عالم کے نام

عالم اسلام کے قائد اعظم رجب طیب اردگان کا خطاب مسلم امہ عالم کے نام

جون 3, 2023June 3, 2023 0 تبصرے 159 مناظر

ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122ڈاکٹرخالد محمود کی زیر نگرانی ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لئے دریائے راوی ہیڈسدھنائی پر فرضی مشقیں کی گئی

جون 3, 2023June 3, 2023 0 تبصرے 153 مناظر
جی ایچ کیو حملہ کیس: سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کی گرفتاری کیلئے پولیس کا چھاپہ

جی ایچ کیو حملہ کیس: سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کی گرفتاری کیلئے پولیس کا چھاپہ

جون 3, 2023June 3, 2023 0 تبصرے 125 مناظر
حافظ نعیم کیساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، میئرپی پی کا حق ہے: ناصرشاہ

حافظ نعیم کیساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، میئرپی پی کا حق ہے: ناصرشاہ

جون 3, 2023June 3, 2023 0 تبصرے 109 مناظر

جعلی بھرتی کیس: سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین گرفتار

جون 3, 2023June 3, 2023 0 تبصرے 175 مناظر
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 75
  • 76
  • 77
  • 78
  • 79
  • 80
  • 81
  • …
  • 582
  • 583
  • 584
  • ←

Copyright © 2015, UrduPress all rights reserved. Theme Designed by Fire Stone Media Network Urdu News Visit on FS Media Network Urdu News online read the latest news today & watch news updates on Youtube Urdu News from Pakistan, Islamabad, Lahore, Punjab, Karachi, Sindh Urdu news & your favorite shows on Fire Stone News

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں