Skip to content
  • فائزہ شاہ
  • سپریم کورٹ
  • FS میڈیا نیٹ ورک
  • نیشنل پریس کلب اسلام آباد
  • پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان مسلم لیگ ن
  • پاکستان پیپلز پارٹی
  • رابطہ کیجئے
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • اسلام آباد
    • کھیل
    • فن فنکار
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت و تندرستی
  • مقامی خبریں
    • پنجاب
    • خیبر پختونخواہ
    • سندھ
    • بلوچستان
    • آزاد کشمیر
  • سوشل میڈیا
    • سوشل ویڈیوز
  • سیاست
  • کالم
  • قابلِ فخر
  • انٹرویوز
    • ویڈیو انٹرویوز
  • نمائندگان
    • فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف اسلام آباد
      • فائزہ شاہ کاظمی
    • افضل صافی
    • سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر
    • امین فاروقی بیورو چیف
    • خرم شہزاد ملک بیوروچیف بہاولنگر
    • نوید افسر راجہ نمائندہ خصوصی د دولتالہ
    • رپورٹ. محمد اصغر علی بیوروچیف اوکاڑہ
    • شیخ محمد طیب بیوروچیف شیخوپورہ
    • جاوید اقبال بٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر اسلام گڑھ
    • عامر شہزاد تحصیل رپورٹر ، پنڈی بھٹیاں
    • شاہ بابا حبیب عارف
    • ثاقب عباسی سٹی رپورٹر ایبٹ آباد
    • بنارس راجپوت
    • سردار طیب نمائندہ خصوصی
اہم خبریں
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا پاکستانی سیاست قومی اعزازقوم کے نام ! غزہ کے شہید بچوں کی چیخیں مہنگی دوائی مہنگا علاج ! اپنا لائف سٹائل بدلیں ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی کیوں لٹک گئی؟ چینی پھر مہنگی ہو نے لگی ! ٹیکنالوجی کا عذاب ترویج دین اسلام یا خدمت خلق سے اپنے خالق کائینات کو راضی کرنے والے۔۔ رقص زنجیرپہن کربھی کیا جاتاہے

Firestone Media Network

حضور نبی کریم ﷺ کے میلاد پاک کے سلسلہ میں ایک عظیم الشان محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا انعقادہیوسٹن ٹیکساس امریکہ کے مقام پر کیا گیا

اگست 22, 2023August 22, 2023 0 تبصرے 115 مناظر

بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے 8 افراد میں سے 5 بچوں کو بحفاظت نکال لیا گیا، ریسکیو آپریشن جاری

اگست 22, 2023August 22, 2023 0 تبصرے 63 مناظر

پہلا ون ڈے: پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دے دی

اگست 22, 2023August 22, 2023 0 تبصرے 79 مناظر
اسلام گڑھ(نامہ نگار) لیگل ایڈوائزر ایکشن کمیٹی رٹھوعہ یریام پل صحبت سرفراز ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں موجود درجنوں قسم کے ٹیکسوں کی مذمت کرتے ہیں حکومت نے غریب عوام سے دو وقت کی روٹی تو چھین ہی لی ہے اب بجلی بھی چھیننیکے درپے ہے غریب عوام پر ٹیکسوں کا بھاری بوجھ ڈال کر صاحب مسند اپنی عیاشیوں کو دوام بخش رہے ہیں۔ لوگوں کو اپنے حقوق کے لیے باہر نکلنا ہو گا ہم ڈسٹرکٹ بار میرپور کے اجلاس میں ہونے والے فیصلے کی بھرپور حمایت کرتے ہیں اور انجمن تاجران اسلام گڑھ اور ایکشن کمیٹی رٹھوعہ ہریام پل ڈسٹرکٹ بار میرپور کے فیصلوں پر لبیک کہتی ہے اور اسلام گڑھ سمیت پورے آزادکشمیر کی عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ یکجاں ہو کر بجلی کے ٹیکسوں کے خلاف باہر نکلیں اور ہماری آواز سے آواز ملائیں ان خیالات کا اظہار انھوں نے چنار پریس کلب اسلام گڑھ کے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انھوں نے مزید کہا کہ کوئی فرد بجلی کا بل جمع نہ کرائے لوگوں کے حقوق پر ڈاکہ مارنے والوں کو اب خبر کرنی ہوگی انھیں بتانا ہو گا ہم لوگ اس ظلم کو کبھی برداشت نہیں کریں گے کہ اشرافیہ عیاشیاں کرے اور ان کا بوجھ عام عوام اٹھائے ہر فرد کو اپنے حصے کا کردار ادا کر کے اس تحریک کو کامیاب بنانا ہوگا تاکہ کشمیری قوم کو ان کا حق مل سکے

بجلی کے بلوں میں موجود درجنوں قسم کے ٹیکسوں کی مذمت کرتے ہیں حکومت نے غریب عوام سے دو وقت کی روٹی تو چھین ہی لی ہے، صحبت سرفراز

اگست 22, 2023August 22, 2023 0 تبصرے 108 مناظر
مہنگائی کے مارے نیم پاگل عوام !

اب نہیں تو پھر کبھی نہیں !

اگست 22, 2023August 22, 2023 0 تبصرے 111 مناظر

لائیو: بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے افرادمیں سے ایک بچے کو بحفاظت نکال لیا گیا، ریسکیو آپریشن جاری

اگست 22, 2023August 22, 2023 0 تبصرے 59 مناظر

بٹگرام: چیئرلفٹ پھنسنے سے متعلق پولیس کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

اگست 22, 2023August 22, 2023 0 تبصرے 63 مناظر

انٹربینک میں ڈالر ٹرپل سنچری کے قریب پہنچ گیا

اگست 22, 2023August 22, 2023 0 تبصرے 67 مناظر

سپریم کورٹ نے پاناما جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم ٹین کھولنے کی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی

اگست 22, 2023August 22, 2023 0 تبصرے 87 مناظر

ایمان مزاری کی ضمانت منظور، علی وزیر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

اگست 22, 2023August 22, 2023 0 تبصرے 76 مناظر
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 230
  • 231
  • 232
  • 233
  • 234
  • 235
  • 236
  • …
  • 1,685
  • 1,686
  • 1,687
  • ←

Copyright © 2015, UrduPress all rights reserved. Theme Designed by Fire Stone Media Network Urdu News Visit on FS Media Network Urdu News online read the latest news today & watch news updates on Youtube Urdu News from Pakistan, Islamabad, Lahore, Punjab, Karachi, Sindh Urdu news & your favorite shows on Fire Stone News

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں