کوئٹہ میں پشتون کلچرل شو کے انعقاد کا اعلان کیا گیا جلات خان نے پشتون کلچر کو ملک کے کونے کونے میں پھیلانے کا عزم کیا
اسلام آباد(نمائندہ امبرین بلوچ)سیاسی و سماجی رہنما جلات خان زادران نے کوئٹہ کے عوام کو خوشخبر ی سنادی بلوچستان کے دل کوئٹہ میں پشتون کلچرل شوکے انعقادکااعلان،جلات خان زادران نے پشتون کلچر کو ملک