Skip to content
  • فائزہ شاہ
  • سپریم کورٹ
  • FS میڈیا نیٹ ورک
  • نیشنل پریس کلب اسلام آباد
  • پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان مسلم لیگ ن
  • پاکستان پیپلز پارٹی
  • رابطہ کیجئے
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • اسلام آباد
    • کھیل
    • فن فنکار
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت و تندرستی
  • مقامی خبریں
    • پنجاب
    • خیبر پختونخواہ
    • سندھ
    • بلوچستان
    • آزاد کشمیر
  • سوشل میڈیا
    • سوشل ویڈیوز
  • سیاست
  • کالم
  • قابلِ فخر
  • انٹرویوز
    • ویڈیو انٹرویوز
  • نمائندگان
    • فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف اسلام آباد
      • فائزہ شاہ کاظمی
    • افضل صافی
    • سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر
    • امین فاروقی بیورو چیف
    • خرم شہزاد ملک بیوروچیف بہاولنگر
    • نوید افسر راجہ نمائندہ خصوصی د دولتالہ
    • رپورٹ. محمد اصغر علی بیوروچیف اوکاڑہ
    • شیخ محمد طیب بیوروچیف شیخوپورہ
    • جاوید اقبال بٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر اسلام گڑھ
    • عامر شہزاد تحصیل رپورٹر ، پنڈی بھٹیاں
    • شاہ بابا حبیب عارف
    • ثاقب عباسی سٹی رپورٹر ایبٹ آباد
    • بنارس راجپوت
    • سردار طیب نمائندہ خصوصی
اہم خبریں
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا معروف سماجی و روحانی شخصیت قلب حسین المعروف گوگی بھائی قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے بھارتی ریاست گجرات کی عدالتوں کو بم دھماکوں کی دھمکیاں،کارروائیاں معطل، عمارتیں خالی کرالی گئیں حکومت کا گیس کی قیمتوں میں اگلے 6 ماہ تک کوئی اضافہ نہ کرنے کا اعلان خاموش ظلم سہنا بھی ظالم کے ظلم سے زیادہ خطرناک ہوا کرتا ہے، وینز ویلا کے بعد کس کی باری! وزیراعلیٰ کے پی کا بیانیہ کھل کر سامنے آیا، اگر ملٹری آپریشن نہیں کرنا تو کیا خوارج کے پیروں میں بیٹھنا ہے: ترجمان پاک فوج ہندوستان کے آپریشن سندور کی کالک ابھی تک اس کے منہ سے نہیں جا رہی: ترجمان پاک فوج پختونخوا میں دہشتگردی کیلئے سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر آل عرب آل نائطہ کے دیڑھ ہزار سال قبل بحری تجارت شروع کئے جانے کی یادیں پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما، رکنِ قومی اسمبلی اور سابق وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے جی این این اسلام آباد آفس کا دورہ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان

پاکستان کا آذربائیجان سے سستی ایل این جی خریدنے کا فیصلہ

جون 3, 2023June 3, 2023 0 تبصرے 116 مناظر
جو نقصان ہونا تھا وہ ہوچکا، اب حالات بہتری کی طرف جائیں گے: اسحاق ڈار کچھ لوگوں کو شوق ہے وہ ڈیفالٹ کی تاریخیں دیتے رہتے ہیں ان کو شرم آنی چاہیے، بجائے لوگوں کو امید اور تسلی دینے کے تاریخیں دے رہے ہیں: وزیر خزانہ/ اسکرین گریب کچھ لوگوں کو شوق ہے وہ ڈیفالٹ کی تاریخیں دیتے رہتے ہیں ان کو شرم آنی چاہیے، بجائے لوگوں کو امید اور تسلی دینے کے تاریخیں دے رہے ہیں: وزیر خزانہ/ اسکرین گریب اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بہت مشکل اصلاحات ہوچکی ہیں اور آئی ایم ایف معاہدے کی تاخیر میں کوئی تکنیکی وجہ نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام سب سے نقصان دہ چیز ہے، حکومت اب تک معیشت میں جدوجہد کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بڑا مشکل فیصلہ تھا کہ گزشتہ حکومت کو چلنے دیں اور تباہی ہوجائے یا پھر فیصلہ لیا جائے، پھر سب جماعتوں نے مل کر فیصلہ کیاکہ سیاست ہوتی رہتی ہے، پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں نے لبیک کہا تو ہم نے ذمہ داری لے لی، پہلے 1998، پھر 2013 اور آج پھر ملک کو ہماری ضرورت ہے۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ جو نقصان ہونا تھا وہ ہوچکا، اب حالات بہتری کی طرف جائیں گے، پاکستان نے سروائیو کرنا ہے اور ہم نے مل کر چیلنج کا سامنا کیا مزید بھی کریں گے، بہت مشکل اصلاحات ہوچکیں، آئی ایم ایف معاہدے کی تاخیر میں کوئی تکنیکی وجہ نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہماری سب سے پہلی ترجیح ہے کہ پاکستان کی کسی کمٹمنٹ میں تاخیر نہ ہو، کوشش ہے غیر ملکی ادائیگیاں وقت پر ہوں اور کر بھی رہے ہیں، کچھ لوگوں کو شوق ہے وہ ڈیفالٹ کی تاریخیں دیتے رہتے ہیں ان کو شرم آنی چاہیے، بجائے لوگوں کو امید اور تسلی دینے کے تاریخیں دے رہے ہیں، باہر تو کوئی نہیں کہہ رہا ہےکہ پاکستان ڈیفالٹ کرے گا، ایم ڈی آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ہمیں گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، معاشی ٹیم پوری کوشش کررہی ہے، ہم اس مسئلے سے نکلیں، آئندہ ہفتوں میں نئے آئیڈیاز ہونگے اور بجٹ بھی ہوگا اس کے بعد لانگ ٹرم کے لیے کچھ اور کام ہونگے، پاکستان میں اب وہ چیزیں ہونگی جس کا یہ حقدار ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ ایک روز میں سارے مسائل حل نہیں ہوسکتے ، ملکی معیشت مشکل کا شکار ہے لیکن بہتری کی امید ہے، قرض زیادہ ہے لیکن ملک کے پاس قیمتی اثاثے ہیں اس میں اضافہ ہواہے، اس لیے ناامیدی کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

جو نقصان ہونا تھا وہ ہوچکا، اب حالات بہتری کی طرف جائیں گے: اسحاق ڈار

جون 3, 2023June 3, 2023 0 تبصرے 114 مناظر

پرویز خٹک کا پی ٹی آئی کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان

جون 1, 2023June 1, 2023 0 تبصرے 107 مناظر
حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریونیو عوامی خدمت کچہری کا دوبارہ آغاز

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریونیو عوامی خدمت کچہری کا دوبارہ آغاز

جون 1, 2023June 1, 2023 0 تبصرے 120 مناظر

کنیلی ویلفئیر ٹرسٹ کی طرف سے سولہ تعلیمی اداروں میں آٹھ لاکھ کی کتب ویونیفارم کا عطیہ کیا گیا

جون 1, 2023June 1, 2023 0 تبصرے 126 مناظر

کنیلی سرنڈا کی ممتاز کاروباری شخصیت چوہدری محمد رزاق حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے

جون 1, 2023June 1, 2023 0 تبصرے 144 مناظر

برمنگھم برطانیہ کی ممتاز کاروباری وسیاسی شخصیت عبدالستار رحمانی کے والد فضل الہٰی کی وفات پر مختلف افراد کی طرف سے اظہار تعزیت

جون 1, 2023June 1, 2023 0 تبصرے 153 مناظر
ریاست مخالف جذبات ابھارنے والے شخص کو ائیر ٹائم نہ دیا جائے: پیمرا

ریاست مخالف جذبات ابھارنے والے شخص کو ائیر ٹائم نہ دیا جائے: پیمرا

جون 1, 2023June 1, 2023 0 تبصرے 141 مناظر

اسلام گڑھ کی معروف کاروباری و مذہبی شخصیت غلام مصطفی کے صاحبزادے ،محمد فاروق کے چھوٹے بھائی ذیشان مصطفی عروف شانی رشتہ ازدواج میں منسلک

جون 1, 2023June 1, 2023 0 تبصرے 154 مناظر

ایس ایچ او تھانہ اسلام گڑھ وقار امین کی حدود اسلام گڑھ تھانہ میں جرائم پیشہ افراد بالخصوص منشیاتیوں کے خلاف متعدد کاروائیاں

جون 1, 2023June 1, 2023 0 تبصرے 128 مناظر
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 277
  • 278
  • 279
  • 280
  • 281
  • 282
  • 283
  • …
  • 1,227
  • 1,228
  • 1,229
  • ←

Copyright © 2015, UrduPress all rights reserved. Theme Designed by Fire Stone Media Network Urdu News Visit on FS Media Network Urdu News online read the latest news today & watch news updates on Youtube Urdu News from Pakistan, Islamabad, Lahore, Punjab, Karachi, Sindh Urdu news & your favorite shows on Fire Stone News

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں