Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسزکا ایک نوٹیفکیشن آئیگا، جلد یہ معاملات حل ہوجائیں گے: وفاقی وزیرقانون

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون  اعظم  نذیر تارڑ کا کہنا  ہے کہ  آئینی ترمیم کے بعد  آرمی چیف  اور چیف  آف ڈیفنس فورسز کا  ایک  نوٹیفکیشن  آئےگا،  جلد  ہی  یہ  معاملات  حل  ہوجائیں گے۔

صحافیوں سے گفتگو میں اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ  قانون پاس ہوچکا ہے، نوٹیفکیشن بھی اس  سے  جڑا معاملہ ہے۔

وفاقی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ  نوٹیفکیشن کے حوالے سے ایسا کچھ نہیں کہ معاملات  رک گئے ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم  پاکستان ملک میں واپس آجائیں گے تو  وزارت دفاع  اس  پر معاملات آگے بڑھالےگی۔

Exit mobile version