44

مشرقِ وسطیٰ کے ایک نئے تاریخی دور کا آغاز ہے: امریکی صدر کا اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب

مشرقِ وسطیٰ کے ایک نئے تاریخی دور کا آغاز ہے: امریکی صدر کا اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب

مشرقِ وسطیٰ کے ایک نئے تاریخی دور کا آغاز ہے: امریکی صدر کا اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب

امریکی صدر ٹرمپ اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کررہے ہیں۔

اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ یہ مشرقِ وسطیٰ کے ایک نئے تاریخی دور کا آغاز ہے، یہ اسرائیل اور پوری دنیا کے لیے غیر معمولی کامیابی ہے، اسرائیل نے وہ سب کچھ جیت لیا ہے جو طاقت کے بل پر جیتا جا سکتا تھا۔

امریکی صدر نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ میدانِ جنگ میں دہشتگردوں کے خلاف کامیابیوں کوپورےمشرقِ وسطیٰ کے لیے امن اور خوشحالی کے حتمی انعام میں تبدیل کیا جائے۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے لیے بھی، دوستی اور تعاون کا ہاتھ ہمیشہ کھلا ہے،  تمام مشکلات کے باوجود، ہم نے ناممکن کوممکن بنا دیا، یرغمالیوں کو وطن واپس لے آئے ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=8TRkfKjH_Po

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں