راولپنڈی: گھر میں گیس لیکج دھماکے سے چھت گرگئی، 5 افراد زخمی
راولپنڈی: گھر میں گیس لیکج دھماکے سے چھت گرگئی، 5 افراد زخمی
راولپنڈی: گھر میں گیس لیکج کے دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ دھماکے کے بعد آگ بھڑکنے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے سے گھر کی دیوار بھی گرگئی جب کہ ریسکیو اور سوئی گیس کا عملہ موقع پر پہنچ گیا۔
https://www.youtube.com/watch?v=ledeC6JKx18