99

سیکورٹی فورسز ، قبائلی مشران اور عوام کا ہندوستان کو چاروں شانے چت کرنے کی خوشی میں میاں منڈی بازار میں آتش بازی کا مظاہرہ

سیکورٹی فورسز ، قبائلی مشران اور عوام کا ہندوستان کو چاروں شانے چت کرنے کی خوشی میں میاں منڈی بازار میں آتش بازی کا مظاہرہ

مہمند (فائر سٹون نیوز)سیکورٹی فورسز ، قبائلی مشران اور عوام کا ہندوستان کو چاروں شانے چت کرنے کی خوشی میں میاں منڈی بازار میں آتش بازی کا مظاہرہ اور پاک فوج کے حق میں فلک شگاف نعرہ بازی ،تفصیلات کے مطابق قبائلی ضلع مہمند کے سب سے بڑے تجارتی مرکز میاں منڈی بازار میں آج شام علاقے کے عوام, قبائلی مشران اور سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے پاک فوج کے فضائیہ اور ائیر ڈیفنس کی جانب ہندوستان کو چاروں شانے چت کرنے کی خوشی میں شاندار اتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا

اور پاک فوج کے حق میں فلک شگاف نعرہ بازی بھی کی گئی ، جبکہ اسں کے علاؤہ بائیزئی سب ڈویژن کے سرحدی علاقے سوران درہ میں ہندوستان کو شکست دینے کی خوشی میں سیکورٹی فورسز اور علاقے کے عوام نے جشن منایا اورڈول کی تھاپ پر رقص کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں