66

مہمند ضلع میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے ڈپٹی کمیشنر مہمندکی سربراہی میں گنداو میں یوم مزدور کے حوالے سے تقریب اور واک کا احتمام ۔علاقے کے مشران اور عوام کی شرکت

مہمند ضلع میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے ڈپٹی کمیشنر مہمندکی سربراہی میں گنداو میں یوم مزدور کے حوالے سے تقریب اور واک کا احتمام ۔علاقے کے مشران اور عوام کی شرکت

ضلع مہمند ۔
مہمند ضلع میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے ڈپٹی کمیشنر مہمندکی سربراہی میں گنداو میں یوم مزدور کے حوالے سے تقریب اور واک کا احتمام ۔علاقے کے مشران اور عوام کی شرکت۔
گنداو غیبہ خوڑ کے قریب ضلع انتظامیہ کی جانب سے عالمی یوم مزدور کے حوالے سے ڈپٹی کمیشنر مہمند یاسر حسن کی سربراہی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایڈیشنل کمیشنر شکیل احمد ۔اسسٹنٹ۔ہمیزنر عثمان حمزہ اور سرکاری اہلکاروں کے علاؤہ علاقائ مشران اور عوام نے بھی شرکت کی اس موقع ہے

ڈپٹی کمیشنر یاسر حسن نے یوم مزدور کے حوالے سے تفصیل بیان کی اور کہاکہ قانون کے مطابق ضلع مہمند میں بھی مزدوروں کو مکمل اجرت مل جائگا اور تمام فیکٹریوں اور ماربل کانوں اور پہاڑوں میں مزدوروں کو سیفٹی فراہم کرنا ضرورہوگا جس میں فیکٹری اور ماربل پہاڑمالکان اسکے پابند بنائے جائنگے۔

ڈی سی مہمند نے کہا کہ یہاں پر مزدوروں کاجو بھی مسائل ہیں وہ دفتر اکر ہم سے ملے اسکے مسائل فوری طور پر حل کئے جائنگے۔تقریب میں یوم مزدور کے حوالے سے کیک بھی کاٹا گیا اور مزدوروں کے حق میں واک بھی کیاگیا آخر میں ملک کی ترقی امن اور خوشحالی کیلئے دعا بھی کی گئ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں