102

اسلام آباد اور پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے

اسلام آباد اور پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے

اسلام آباد اور پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور  پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔

زلزلے کے جھٹکے مالاکنڈ، دیربالا، باجوڑ، شمالی وزیرستان اور سوات سمیت گردونواح کے علاقوں میں بھی محسوس کیےگئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 رکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 86 کلومیٹر زیر زمین تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں