بٹگرام چیئرلفٹ ریسکیو آپریشن کئی گھنٹے بعد مکمل، تمام 8 افراد کوبحفاظت نکال لیا گیا
بٹگرام چیئرلفٹ ریسکیو آپریشن کئی گھنٹے بعد مکمل، تمام 8 افراد کوبحفاظت نکال لیا گیا
خیبر پختونخوا کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئرلفٹ میں پھنسے 8 افراد کو نکالنے کیلئے کئی گھنٹے سے جاری ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا اور تمام 8 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک آرمی کی جانب سے چیئرلفٹ میں پھنسے افراد کو نکالنے کا آپریشن جاری ہے۔